وقفہ برائے نماز کے بورڈز لکھنے کے اہم اصول (Tips)
"وقفہ" کے لغوی معنی ٹھہرنا، رکنا، یا توقف کرنا ہے، جب کہ "برائے نماز" کا مطلب ہے نماز کے لیے۔ اس طرح، کا مطلب ہے نماز کی ادائیگی کے لیے اپنے معمولات میں عارضی توقف کرنا اور نماز کے لیے جانا ۔ یہ ایک ایسا اعلان یا اشارہ ہے جو کسی شخص یا ادارے کی طرف سے اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ وہ نماز کی ادائیگی کے لیے عارضی طور پر بند ہے یا حاضر نہیں ہے۔ waqfa baraye namaz in urdu written



